Dr. Ahmad Safi, Khurram Ali
Shafique, Rashid Ashraf & Mohammad Hanif
17 May 2010
Part-1
ابن صفی ڈاٹ انفو کے
نگراں کار جناب محمد حنیف مئی 2010 کے مہینے میں کراچی تشریف لائے – ان کی
آمد پر فرزند ابن صفی جناب احمد صفی کے گھر ایک طویل نشست رہی جس میں محقق
و ادیب جناب خرم علی شفیق کے علاوہ راقم نے بھی شرکت کی۔ اس نشست میں جناب
ابن صفی کی شخصیت و فن کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی جس کے دوران کی
گئی ویڈیو ریکارڈنگ کو یہاں
دیکھا جاسکتا ہے
Courtesy: Rashid
Ashraf