
سری ادب کا پہلا اور آخری آدمی
ابن صفی کی تحریروں کا ادبی و تحقیقی تجزیہ
مصنفین: تبسم حجازی / مرزا صہیب اکرام
پہلا ایڈیشن : ستمبر 2021
اسمارک پبلیکشنز ۔۔مہاراشٹر انڈیا
اٹلانٹس۔۔ کراچی پاکستان
دوسرا ایڈیشن : ترمیم شدہ اضافہ کے ساتھ )
مارچ 2022 ۔علم و عرفان پبلیکشنز لاہور
یہ کتاب آمیزان اور ریختہ پر بھی دستیاب ہے
تبسم حجازی اور مرزا صہیب اکرام کی مشترکہ کاوش - تقریباً 400 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں دونوں مصنفین نے ابنِ صفی کی جاسوسی دنیا، عمران سیریز اور دیگر تخلیقات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور بہت سے چونکا دینے والے نکات قارئین کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے