Mushtaq Ahmad Qureshi

A meeting with Ibne Safi's friend
 
image

Rashid Ashraf


ایک طویل عرصے کے بعد جناب ابن صفی پر مشتاق احمد قریشی صاحب کی کتاب “دو بڑے” منظر عام پر آنے والی ہے، یہ کتاب دو بڑوں یعنی ابن صفی اور ڈاکٹر ابوالخیر کشفی کے کمال فن کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ کتاب دراصل کشفی صاحب کی ان آرا کا مجموعہ ہے جو انہوں نے صفی صاحب کے چند ناولز پر دوران مطالعہ لکھ ڈالی تھیں کتاب کی قیمت دو سو روپے رکھی گئی ہے، عنقریب یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔ قریشی صاحب سے ہم نے دسمبر 12 دو ھزار نو کو ملاقات کی اور مذکورہ کتاب کی دو “اعزازی” کاپیاں وصول کیں۔ یہاں اعزازی، حقیقی معنوں میں استعمال کیا گیا ہے اس لیے کہ ہر اس کتاب کا حصول ہمارے لیے ایک اعزاز کا درجہ رکھتا ہے کہ جس میں جناب ابن صفی کا تذکرہ ہو۔ (کشفی صاحب کا مضمون و دیگر اہم مضامین آنے والے دنوں میں اسکین کرکے شامل کردیے جائیں گے جس کی پیشگی اجازت ہم مشتاق احمد قریشی صاحب سے لے چکے ہیں

12 December 2009



Title of Do Baray


Click To View
Mushtaq Ahmed Qureshi on Ibne Safi



Click To View
DR. Abul-Khair Kashfi on Ibne Safi







Ibne Safi on Mushataq Ahmed Quresh