Making of Geo TV Documentary

Ibne Safi's 30th Anniversary
 

Courtesy: Rashid Ashraf - GEO TV NEWS - 26 July 2010



Geo TV created a docudrama for Ibne Safi's 30th Anniversary. Check out some behind-the-scenes pictures from the making of the documentary. This was telecast on 26 July 2010.

Produced and Directed by: Khuram Javed
Voice Over: Dr. Anwer Sajjad
Special Thanks: Ahmad Safi, Rashid Ashraf, Mohammad Hanif, Fazlee's Urdu Bazar

Read Documentary Script


geo/geo01

مارچ 2010 – احمد صفی جیو ٹی کے ساتھ پروگرام کے خد و خال پر گفتگو

geo/geo02

احمد صفی جیو ٹی کے ساتھ پروگرام کے خد و خال پر گفتگو

geo/geo03

شوٹنگ سے قبل کی تیاریاں – احمد صفی نمایاں ہیں

geo/geo04

احمد صفی راشد اشرف کی قیام گاہ پر

geo/geo05

احمد صفی، خرم جاوید کے ہمراہ

geo/geo07

احمد صفی اور راشد اشرف

geo/geo08

اٹھارہ مارچ - دورانشوٹنگ

geo/geo08b

احمد صفی

geo/geo09

احمد صفی اپنی بہنوں نزہت افروز اور محسنہ صفی کے ہمراہ

geo/geo10

احمد صفی اپنی بڑی بہن نزہت افروز کے ہمراہ

geo/geo11

احمد صفی اپنی بڑی بہن نزہت افروز کے ہمراہ

geo/geo13

احمد صفی، نزہت افروز، محسنہ صفی اور ابن صفی صاحب کے نواسے علی

geo/geo14

احمد صفی پروفیسر شمس الرحمان فاروقی سے گفتگو کے دوران

geo/geo15

احمد صفی جاوید شیخ سے گفتگو کے دوران – جاوید شیخ کی قیام گاہ پر

geo/geo16

احمد صفی جاوید شیخ سے گفتگو کے دوران

geo/geo17

اٹھارہ مارچ - احمد صفی جاوید شیخ اور راشد اشرف

geo/geo18

راشد اشرف جاوید شیخ کے ہمراہ

geo/geo18b

احمد صفی

geo/geo19

دس اپریل- احمد صفی اور ابن صفی کے دیرینہ دوست جان عالم

geo/geo20

دس اپریل- جان عالم انٹرویو سے قبل (یہ حصہ حذف کردیا گیا

geo/geo21

احمد صفی

geo/geo21b

احمد صفی

geo/geo22

ابن صفی کا پاندان

geo/geo23

عمران سیریز کا ابن صفی صاحب کا تحریر کردہ مسودہ

geo/geo23b

دس اپریل- ریکارڈنگ کے دوران

geo/geo24

احمد صفی

geo/geo25

ابن صفی اور ان کے فرزند ڈاکٹر ایثار صفی مرحوم

geo/geo26

ابن صفی کا پاندان اور چھالیہ کا بٹوا

geo/geo27

ابن صفی کی ائیر گن

geo/geo28

احمد صفی

geo/geo29

آرٹسٹ ولائیت احمد کا تخلیق کردہ ابن صفی کا پورٹریٹ

geo/geo30

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا انٹرویو کا یہ حصہ جیو ٹی وی نے حذف کردیا تھا

geo/geo30b

ابن صفی ڈاٹ انفو کے محمد حنیف ، ریکارڈنگ کے دورانانٹرویو کا یہ حصہ جیو ٹی وی نے حذف کردیا تھا

geo/geo31

دس اپریل- احمد صفی، کمال احمد رضوی کے ہمراہ

geo/geo32

احمد صفی ، کمال احمد رضوی سے سوالات پوچھتے ہوئے

geo/geo33

کمال احمد رضوی ریکارڈنگ کے دوران

geo/geo34

پندرہ اپریل- ابن صفی کی ناظم آباد میں واقع رہاائش گاہ

geo/geo35

ابن صفی کی ناظم آباد میں واقع رہاائش گاہ کے قریب پان کی دکان پر

geo/geo36

جون 2010- جیو کے آفس میں اسکرپٹ پر نظر ثانی

geo/geo37

جون 2010- جیو کے آفس میں احمد صفی اور ایگزیٹیو پروڈیوسر نصرت امین۔ اسکرپٹ پر نظر ثانی۔

geo/geo38

جیو ٹی کے آفس میں ڈاکٹر انور سجاد اور احمد صفی – واضح رہے کہ مذکورہ پروگرام میں پس پردہ آواز انور سجاد صاحب کی ہے

geo/geo39

جیو کے آفس میں ڈاکٹر انور سجاد اور احمد صفی

geo/geo40

الوداع ابو (جناب احمد صفی کے مضمون کا عنوان ہے

geo/geo41

پروڈیوسر اور ڈائریکٹر خرم جاوید ۔ اداکار جاوید شیخ - وقاص احمد