Ibne Safi - Photo Gallery

Home where Ibne Safi lived
 

Ibne Safi's Home - C-1 Area Lalukhet, Karachi -1953-1957


Pictures taken in 2009

Courtesy Rashid Ashraf

یہ لالو کھیت کا وہ گھر ہے جس میں جناب ابن صفی سن 1953 سے سن 1957 تک مقیم رہے - حیران مت ہوئیے، یہ ہے کہ یہ تصاویر جس گھر کی ہیں وہ اسی گھر کے عین سامنے ہے جس کی تصاویر فی الحال آپ کی اور ہماری سائٹ پر موجود ہیں - ان تصاویر میں جو صاحب نظر آرہے ہیں، ان کا نام حبیب ہے اور وہ اس گھر کے موجودہ مالک ہیں - دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گھر آج بھی ابن صفی ہی کے نام پر ہے۔ حبیب صاحب نے بتایا کہ کچھ عرصہ پیشتر ان کے نام حکومتی ادارے کی جانب سے ایک خط آیا تھا جس میں کہا گیا کہ اسرار احمد کے نام سے آپ یہ گھر اپنے نام کرالیں۔ آخری تصویر میں ڈاکٹر جمیل نظر آرہے ہیں جنھوں نے گھر تلاش کرنے میں مدد دی۔۔۔۔۔ راشر اشرف